فيسبوک گروپ

6/06/2011

سيرتِ فاطمه

صورت سے آشکار ہے سیرت رسول کی
باتیں رسول کی تو فصاحت رسول کی

میراث مے ملی ہے کرامت رسول کی
تطہیر فاطمہ ہے طہارت رسول کی

وارث نبی کے علم کی تنہا بتول تھیں
پردہ نشین نہ ہوتیں تو یہ بھی رسول تھیں

0 comments:

Post a Comment