ابو حنیفہ نے امام جعفر صادق (علیہ السلام) کے مدینہ منورہ میں دوسال شاگردی اختیار کی ،ابو حنیفہ ان دو سالوں کی اھمیت بیان کرتے ہوئے امام صادق (علیہ السلام ) کی علمی عظمت کو بیان کرتے ہیں ،چنانچہ شاہ عبدالعزیز محدث دھلوی لکھتا ہے کہ
ابو حنیفہ ہمیشہ حضرت امام صادق (ع) کی صحبت و خدمت کا افتخار کرتے رہے اور کہتے تھے کہ (امام جعفر صادق (ع) کے ہاں گزارے ہوئے ) اگر دو سال نہ ہوتے تو نعمان بن ثابت (ابو حنیفہ) ہلاک ہو جا تا
(تحفہ اثنا عشریہ ، ص 68،طبع ہند)
اسی قول ابو حنیفہ کو محمود شکری آلوسی نے اپنی مختصر تحفہ اثنا عشریہ ،ص 8 میں بھی نقل کیا ہے
(تحفہ اثنا عشریہ ، ص 68،طبع ہند)
اسی قول ابو حنیفہ کو محمود شکری آلوسی نے اپنی مختصر تحفہ اثنا عشریہ ،ص 8 میں بھی نقل کیا ہے
0 comments:
Post a Comment