فيسبوک گروپ

1/19/2011

حضرت مختار اور قاتلان امام حسین (ع) کا قتل

امام جعفر صادق (ع) نے فرمایا کہ عاشورہ کے واقعہ کے بعد بنی ہاشم کی کسی عورت نے اس وقت تک زینت نہیں کی اور خضاب نہیں لگایا جب تک مختار نے قاتلان امام حسین (ع) کے سر ہمارے پاس نہیں بھیجے


رجال کشی //ص 116//ترجمہ:المختار بن ابی عبیدہ //  طبع کربلا


سند حدیث پر تبصرہ


امام الخوئی (رہ) نے مندرجہ بالا کشی کی روایت کو صحیح کہا ہے


معجم الرجال الحدیث//الخوئی//ج 18//ص94//ترجمہ:مختار//طبع بیروت


0 comments:

Post a Comment