ابن منذر کہتے ہیں کہ ابوحنیفہ سے منقول ہے کہ شاتم (گستاخ) رسول (ص) کو قتل کی سزا نہیں دی جائے گی ،ان کی دلیل یہ ہے کہ مشرک کو شرک کے جرم میں قتل کرنا جائز نہیں حالانکہ
شرک سب سے بڑا گناہ اور جرم ہے
الصارم المسلول //ابن تیمیہ // ج 2// ص 13//طبع الاولی ٰ 1417ھ ،ریاض سعودیہ
تبصرہ
کیا پاکستان کے تمام علمائے احناف جن میں بریلوی اور دیوبندی سب شامل ہیں ،اپنے امام اعظم ابو حنیفہ کو بھی واجب القتل تصور کریں گے کیونکہ ان کے امام صاحب کے نزدیک گستاخ رسول واجب القتل نہیں ہے
0 comments:
Post a Comment