فيسبوک گروپ

6/06/2011

نامِ فاطمه

یہ ف سے فلسفائے علم و عطا ہے
اور الف سے اِنَما کی مصداق سدا ہے

یہ ط سے طٰہا و یاسین کی ماں ہے
اور میم سے محمد کی مشروط رضا ہے

پھر ہ سے ہم عصرِ علی فاطمہ الزھرا
الفاظ ملائے تو بنی فاطمہ الزھرا
حسینی

0 comments:

Post a Comment