فيسبوک گروپ

6/06/2011

شیعوں کی تین قسمیں

ابو حاتم سجستانی نے حضرت ابو جعفر امام محمد باقر علیہ سلام سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا شیعوں کی تین قسمیں ہیں :ایک گروہ وہ ہے جو ہماری وجہ سے اپنے آپ کو زینت دیتا ہے (یعنی ہمارے اوپر فخر کرتے ہیں مثلََا بے عمل سادات وغیرہ )
دوسرا گروہ وہ ہے جو ہماری وجہ سے رزق کماتا ہے(ذاکر مولوی جو مجالس کے ذریعے رزق کماتے ہیں )
تیسرا گروہ وہ ہے جو ہمارا ہے اور ہماری طرف رجوع کرنے والا ہے اور وہ ہمارے امن سے امن میں ہیں اور ہمارے خوف سے خوف میں رہتے ہیں اور وہ بے ہودہ و لغو گفتگو نہیں کرتے اور ستم گر اور ریا کار نہیں ہوتے ، اگر وہ غائب ہو جائیں تو کبھی گم نہیں ہوتے اور لوگ ان کی طرف توجہ نہیں کرتے بس یہی لوگ ہدایت کت چراغ ہیں۔
مشکوٰۃُالاَنوار صفحہ ۱۳۷

0 comments:

Post a Comment