فيسبوک گروپ

12/25/2010

(اسلام کی بنیادیں (حصہ اول

عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنْ يُونُسَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَن عَنْ عَجْلانَ أَبِي صَالِحٍ قَالَ قُلْتُ لأبِي عَبْدِ الله (عَلَيهِ السَّلام) أَوْقِفْنِي عَلَى حُدُودِ الإيمَانِ فَقَالَ شَهَادَةُ أَنْ لا إِلَهَ إِلا الله وَأَنَّ مُحَمَّداً رَسُولُ الله وَالإقْرَارُ بِمَا جَاءَ بِهِ مِنْ عِنْدِ الله وَصَلَوَاتُ الْخَمْسِ وَأَدَاءُ الزَّكَاةِ وَصَوْمُ شَهْرِ رَمَضَانَ وَحِجُّ الْبَيْتِ وَوَلايَةُ وَلِيِّنَا وَعَدَاوَةُ عَدُوِّنَا وَالدُّخُولُ مَعَ الصَّادِقِينَ

(اصول کا فی ، ج 1، ص 264، باب:13،حدیث:2)

راوی کہتا ہے کہ میں نے ابو عبداللہ امام جعفر صادق (ع) سے کہا کہ مجھے حدود ایمان سے آگاہ کیجئے ،فرمایا کہ گواہی دینا اس کی کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد (ص) اللہ کے رسول ہیں اور رسول (ص) جو کچھ اللہ کی طرف سے 
لا ئے اس کا اقرار اور پنجگانہ نماز اور زکوۃ دینا اور ماہ رمضان کا روزہ اور بیت اللہ کا حج اور ہمارے ولی کی ولایت کا اقرار اور ہمارے  دشمنوں سے عداوت رکھنا اور صادقین کے ساتھ رہنا

0 comments:

Post a Comment