فيسبوک گروپ

12/25/2010

ابوحنیفہ: میری ہر بات نہ لکھا کرو

ابوحنیفہ نے کہا: اے یعقوب (ابو یوسف) ! تیری خرابی ہو ، میری ہر بات نہ لکھا کرو ،میری آج ایک رائے ہوتی ہے اور کل بدل جاتی ہے.کل دوسری رائے ہوتی ہے توپھر پرسوں وہ بھی بدل جاتی ہے

تاریخ یحییٰٰ ابن معین ، ج 1، ص 405)

اس قول ابوحنیفہ کی سند صحیح ہے 

کیا کہیں  گے ، حنفی حضرات ،اس قول ابوحنیفہ پر

0 comments:

Post a Comment