فيسبوک گروپ

12/28/2010

امام علی (ع) کو خلیفہ بلا فصل ماننے والے اصحاب

اھل سنت کےعلامہ محمد حسین ذہبی لکھتے ہیں
صحابہ میں حضرت عمار بن یاسر (رہ) ، مقداد بن اسود (رہ)،ابوذرغفاری (رہ) ،سلمان فارسی (رہ) اور جابر بن عبداللہ انصاری (رہ)وغیرہ ایسے کثیر تعداد میں صحابہ تھے جو حضرت علی (ع) سے محبت کرتے تھے . ان کو تمام صحابہ سے افضل اور خلیفہ بلا فصل مانتے تھے
(التفسیر والمفسرون ،ج 2، ص 5)
تبصرہ
ناصبی حضرات ،مذہب حقہ اثناعشریہ شیعوں پر یہ الزام لگاتے ہیں کہ خلافت بلافصل کا عقیدہ سب سے پہلے عبداللہ بن سبا (ملعون) نے پیش کیا تو پھر کیا مندرجہ بالا اصحاب رسول (ص) بھی سبائی تھے،کیا یہ ابن سبا ملعون کے پیروکار بن گئے
(معاذاللہ )

0 comments:

Post a Comment