علامہ ابن عبدالبر مالکی لکھتے ہیں کہ حضرت ابو قیس الاودی نے فرمایا
میں نے لوگوں کوتین طبقات میں پایا
دین والے لوگ علی المرتضی ٰٰ سے محبت رکھتے ہیں
اھل دنیا معاویہ کو چاہتے ہیں
اور تیسرا طبقات خوارج کا ہے
(الاستیعاب ،ج 2، 56)
اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہمیں دین والے طبقے میں رکھے اور حب ُُ علی (ع) میں موت دے
(آمین )
0 comments:
Post a Comment