فيسبوک گروپ

12/25/2010

احمد بن حنبل کا غم منائو ،فتویٰٰ امام زہلی

امام محمد بن یحییٰٰ النیسابوری الذہلی کو جب امام احمد بن حنبل کی وفات کی خبر پہنچی تو انھوں نے فرمایا 

تمام بغدادیوں کو چاہیئے کہ اپنے محلوں (اور) گھروں  میں احمد بن حنبل کا غم کریں 

(حلیتہ الاولیاء،ج9،ص 170 )

تبصرہ

امام حسین (ع)،فرزند رسول (ص)  کا غم و ماتم حرام اور احمد بن حنبل کا غم جائز ہے .عجیب منطق ہے اھل سنت کی 

اب ناصبی حضرات اپنے امام یحیی ٰٰ زہلی کے بارے میں کیا فتاوٰٰی صادر کرے گے

0 comments:

Post a Comment