فيسبوک گروپ

12/25/2010

بنی ہاشم اور بنی تمیم (قبیلہ ابوبکر) میں رنجشیں

اکثر آپ لوگوں نے اھل سنت سے سنا ہو گا کہ حضرت علی (ع) اور خلفاء ثلاثہ میں بہت اچھے روابط تھے اور "سب اچھا ہے " کا نعرہ لگا کر سنی علماء اپنی عوام کو خاموش کرادیتے ہیں ، مگر آج ہم اھل سنت کے معتبر عالم اور جامعتہ الزھر کے سابق مفتی اعظم امام محمد عبدہ کی تحریر کو پیش کریں گے جس میں محمد عبدہ نے حقائق سے پردہ اُُٹھایا ہے ،یاد رہے کہ محمد عبدہ نے یہ  بات نھج البلاغہ کی شرح میں لکھی ہے ،اس سے  یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ عبدہ کے نزدیک نہج البلاغہ امیرالمومنین امام علی (ع) کا کلام ہے اسی لئے تو محمد عبدہ نے اس کی شرح لکھی ہے 

:علامہ محمد عبدہ حواشی نہج البلاغہ میں تحریر کرتے ہیں 

طلحہ حضرت عثمان کی طرف مائل تھے اور مائل ہونے کی یہی وجہ کیا کم ہے کہ وہ حضرت علی (ع) سے منحرف تھے کیونکہ یہ تیمی تھے اور ابو بکر کے خلیفہ ہوجانے کے سبب سے بنی تیم و بنی ہاشم میں رنجشیں پیدا ہو چکی تھیں 

(نہج البلاغہ ،شرح محمد عبدہ ، ج 1، ص 33،،طبع بیروت)

 


0 comments:

Post a Comment