شاہ عبدالعزیز سے مروان پر لعنت کے بارے میں پوچھا گیا کہ اس معاملے میں اھل سنت کا کیا نظریہ ہے
اھل بیت کی محبت فرائض ایمان سے ہے نہ کہ لوازم سنت اور محبت اھل بیت (ع) سے ہے کہ مروان علیہ اللعنت کو بُُرا کہنا چاہیئے اور اس سے دل بےزار رہنا چاہیئے علی الخصوص اس نے نہایت بدسلوکی کی امام حسین (ع) اور اھل بیت کے ساتھ اور کامل عداوت ان حضرات سے رکھتا تھا.اس خیال سے اس شیطان سے نہایت ہی بے زار رہنا چاہیئے
تو شاہ نے جواب دیا

(فتاوی ٰ عزیزی ، ص 250، طبع پاکستان)
0 comments:
Post a Comment