ابوبکرجصاص حنفی اپنی کتاب "احکام القرآن" میں لکھتا ہے
نبی (ص) کے اصحاب خلفاء اربعہ کے بعد فاسق امراء کے ساتھ جہاد میں شریک ہوتے تھے .چنانچہ حضرت ابو ایوب انصاری نے "یزید لعین" کی معیت میں بھی جہاد فرمایا ہے
احکام القرآن //ابوبکر جصاص // ج 3 //ص 154//سورۃ التوبہ ،مطلب : یجوز الجھاد وان کان امیر الجیش فاسقا`` //طبع ثانیہ 1424ھ ، دارالکتب العلمیہ بیروت
تبصرہ
احناف کو بھی چاہیئے کہ وہ ابو بکر الجصاص کی تقلید میں یزید پر لعنت کریں
0 comments:
Post a Comment