جتنی توہین رسالت پر مبنی روایات محمد بن اسماعیل بخاری ، صاحب صحیح بخاری نے اپنی کتاب صحیح بخاری میں درج کی ہیں ، شاید ہی کسی اور محدث نے اپنی کتابوں میں کی ہو،صحیح بخاری کی انہی روایات جو کہ توہین رسالت پر مشتمل ہیں ، سے استفادہ کرتے ہوئے شاتم رسول سلمان رشدی ملعون نے اپنی کتاب شیطانی آیات میں ان کو درج کیا.آج جتنا سلمان رشدی ملعون شاتم رسول ہے ، اس سے زیادہ محمد بن اسماعیل بخاری کو بھی ہم شاتم رسول قرار دیتے ہیں کیونکہ اس نے یہ روایات اپنی کتاب میں درج کی ہیں اور آج ناصبی حضرات بھی اس ظلم عظیم میں شامل ہیں کیونکہ وہ ان روایات کو معتبر اور اپنی میراث سمجھتے ہیں جن سے توہین رسالت ظاھر ہوتی ہے
آج ہم ایک اسی روایت صحیح بخاری سے نقل کر رہے ہیں ،جس سے ثابت ہوتا ہے کہ معاذاللہ رسول (ص) حرام گوشت کھاتے تھے !
عبداللہ بن عمر نے رسول (ص ) سے نقل کیا ہے
ایک مرتبہ رسول اللہ (ص) نے بعثت سے پہلے زید بن نوفل سے کوہ بلدح کے دامن میں ملاقات کی ، تو رسول (ص) نے وہیں پر دستر خوان بچھا دیا اس میں گوشت بھی تھا،زید نے اس گوشت کے کھانے سے انکار کیا اور جب ان پوچھا گیا کہ کیوں نہیں کھا رہے ہو ?تو کہنے لگے لگے : میں اُس گوشت کو نہیں کھاتا جو اصنام (بتوں ) اور انصاب کے نام پر ذبح کیا جائے ، میں فقط ان حیوانوں کا گوشت کھاتا ہوں جو خدائے وحدہ لا شریک کے نام پر ذبح کئے جائیں
(صحیح بخاری ، ج3،ص 457، طبع مصر )
اس حدیث کو بخاری نے دو جگہ نقل کیا ہے
(صحیح بخاری ، ج3،ص 49، طبع مصر )
تبصرہ
اس روایت سے معلوم ہوا کہ
زید بن عمر دور جاہلیت اور قبل بعثت رسول (ص) سے زیادہ توحید پرست تھے .معاذاللہ
رسول (ص) بھی دوسرے لوگوں کی طرح بت و اصنام رکھتے تھے اور انہیں کے نام پر حیوانوں کو ذبح کر کے ان کا گوشت تناول فرماتے تھے لیکن زید ان بتوں اور بت پرستی سے دور وادی توحید کے باشندے تھے .معاذاللہ
قرآنی فیصلہ
قرآن میں اللہ تعالیٰ بیان کرتا ہے
وَلَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللَّـهِ عَلَيْهِ وَإِنَّهُ لَفِسْقٌ
اور جن پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو ، اس میں سے نہ کھائو اور یقینا`` یہ فسق ہے
(121:6)
معلوم ہوا جن حلال حیوانات پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو ، اس میں سے کھانا فسق ہے . معاذ اللہ ، ناصبیوں کے عقید ے کے مطابق کیا رسول (ص ) فعل حرام کے مرتکب ہوئےاور فاسقوں والا فعل انجام دے رہے تھے
0 comments:
Post a Comment