ابوحنیفہ نے فرمایا: میں نے عطاء (بن ابی رباح ،تابعی ) سے افضل کو ئی (انسان ) نہیں دیکھا اور میں تمہیں عام طور جو احادیث بیان کرتا ہوں وہ غلط ہوتی ہیں
(الکامل ، ج 8 ، ص 237 )
اس روایت کی سند صحیح ہے
ہمارے حنفی بھائی کیا کہے گے ،اپنے امام اعظم کے اس قول پر
0 comments:
Post a Comment