فيسبوک گروپ

6/12/2011

منافق اور کافر

سورہ نساءآیت ١٤٠ :
اور اللہ نے قرآن میں تم پر (یہ حکم ) نازل نہیں کیا ہے کہ جب تم سنو کہ کچھہ لوگ آیات_الہیٰ کا انکار اور استہزاء(مذاق اڑا) رہے ہیں تو ان کے ساتھہ نہ بیٹھو جب تک وہ کوئی اور بات نہ کرنے لگیں ورنہ اس صورت میں تم بھی ان جیسے ہو جاؤگے .اللہ ،منافقوں اور کافروں سب کو جہنم میں جمع کر دے گا ..

0 comments:

Post a Comment