فيسبوک گروپ

12/25/2010

حضرت عبد اللہ بن العباس (رض) ،شیعہ صحابی

حضرت عبد اللہ بن عباس (رض) کی فضیلت و عظمت سنی و شیعہ کے ہاں مسلم ہے .ہم یہاں علامہ اردبیلی (رہ ) کا بیان نقل کرتے ہیں ، جو انہوں اپنی عظیم الشان کتاب     جامع رواتہ میں بیان کیا ہے . علامہ حضرت عبداللہ بن العباس (رض) کے ترجمہ میں لکھتے ہیں کہ

 عبداللہ بن عباس ،جو کہ محب ہیں امام علی (ع) کے اور مولا علی (ع) کے شاگرد بھی ہیں اور ان کی جلالت اور ان کا اخلاص جو امیرالمومنین (ع) کے ساتھ تھا ، وہ مشہور  ہے اور کسی سے مخفی نہیں ہے .علامہ کشی نے ان کی قدح (مذمت ) میں  کچھ روایات نقل کی ہیں ،،مگر کشی نے جو روایات ابن عباس کی قدح و طعن میں نقل کی ہیں ،ان کی تعداد پانچ ہیں اور وہ ساری کی ساری ضعیف السند ہیں .واللہ اعلم 

(جامع رواتہ ، ج 1، ص 494، طبع ایران )



0 comments:

Post a Comment