فيسبوک گروپ

12/25/2010

عبداللہ بن مسعود ،تفضیل علی (ع) کے قائل تھے

حضرعبداللہ بن مسعود فرماتے ہیں کہ ہم باتیں کرتے تھے کہ اھل مدینہ میں سب سے افضل علی بن ابی طالب (ع) ہیں

(فضائل صحابہ ،احمد بن حنبل ،ج  2، ص 604 )

اس روایت کی سند کے متعلق محقق کتاب کہتا ہے کہ اس کی اسناد صحیح ہیں 

تبصرہ : ناصبی حضرات کیا اب عبداللہ بن مسعود صحابی رسول (ص)  پر بدعتی  کا فتویٰٰ لگائیں گے ،کیونکہ ناصبیوں کی نظر میں تفضیل علی (ع) کا قائل ہونا بدعت ہے

0 comments:

Post a Comment